Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں امریکہ کوئی پوزیشن نہیں لیتا، میتھیو ملر

Now Reading:

پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں امریکہ کوئی پوزیشن نہیں لیتا، میتھیو ملر
میتھیو ملر

پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں امریکہ کوئی پوزیشن نہیں لیتا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر کا کہنا ہے کہ  پاکستان کےاندرونی سیاسی معاملات میں امریکہ کوئی پوزیشن نہیں لیتا۔

امریکی محکمہ خارجہ  کے ترجمان میتھیوملر  نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ   ہم جمہوریت اورانسانی حقوق کےاحترام پر زور دیتے ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کےساتھ برابری کی بنیادپررویہ اپناناچاہیے۔

میتھیو ملر نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نےکانگریس سےپاکستان کے لیے امداد کی سفارش کی ہے۔کانگریس سےپاکستان کو 10 کروڑ ڈالر فنڈز کی سفارش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہا کہ فنڈانسداددہشت گردی،جمہوریت کی مضبوطی  اور سول سوسائٹی کومستحکم کرنےکےپروگراموں میں استعمال ہوگا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ امدادسےدہشتگردی اورانتہاپسندی کامقابلہ کیاجاسکتاہے۔امدادسے معاشی اصلاحات اورقرضوں کےانتظام میں مددمل سکےگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر