Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلیل الرحمان کو جھانسہ دینے والی ملزمہ آمنہ عروج نے ویڈیو میں بڑے راز فاش کردیے

Now Reading:

خلیل الرحمان کو جھانسہ دینے والی ملزمہ آمنہ عروج نے ویڈیو میں بڑے راز فاش کردیے
خلیل الرحمان کو جھانسہ دینے والی ملزمہ آمنہ عروج نے ویڈیو میں بڑے راز فاش کردیے

خلیل الرحمان کو جھانسہ دینے والی ملزمہ آمنہ عروج نے ویڈیو میں بڑے راز فاش کردیے

پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی ملزمہ آمنہ عروج نے ویڈیو میں بڑے راز فاش کردیے ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ پر ملزملہ آمنہ عروج کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کو میر احمد کامران مگسی نامی شخص کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے۔

ویڈیو میں آمنہ عروج کا شناختی کارڈ بھی دکھایا گیا ہے جب کہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزملہ پولیس حراست میں موجود ہے اور کہا جارہا ہے کہ یہی لڑکی ہی آمنہ عروج ہے۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صارف نے بتایا ’’کل سے ایک ماڈل کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں جس کو آمنہ عروج بناکر پیش کیا جارہا ہے جب کہ اصل آمنہ عروج یہ ہے‘‘۔

Advertisement

ویڈیو میں موجود لڑکی کا کہنا ہے کہ میں دونوں طرف سے ملیک میل ہورہی تھی جب کہ مجھے حسن شاہ اور خلیل الرحمان قمر دونوں بلیک میل کررہے تھے۔

لڑکی نے مزید بتایا کہ حسن شاہ مجھے استعمال کرتا تھا جب کہ خلیل الرحمان قمر نے مجھے ڈرامے میں کاسٹ کرنے کا لالچ دے کر استعمال کیا ہے۔

واضح رہے کہ معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر گذشتہ دنوں ہنی ٹریپ کا شکار ہوئے تھے، آمنہ عروج نے انہیں ڈرامہ بنانے کا جھانسہ دے کر اغواء کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر