Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور سرلنکا کے درمیان تجارتی حجم ایک ارب ڈالر بڑھانے کیلئے تیاریاں تیز

Now Reading:

پاکستان اور سرلنکا کے درمیان تجارتی حجم ایک ارب ڈالر بڑھانے کیلئے تیاریاں تیز
پاکستان

پاکستان اور سرلنکا کے درمیان تجارتی حجم ایک ارب ڈالر بڑھانے کیلئے تیاریاں تیز

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان اہم تجارتی بریک تھرو، دونوں ممالک کےدرمیان تجارتی حجم ایک ارب ڈالربڑھانے کیلئے تیاریاں تیز کردی گئیں۔

سری لنکن سیکریٹری خارجہ کی سربراہی میں وفد 30 جولائی کو پاکستان پہنچے گا۔ سری لنکا کی وزارت خارجہ میں ڈائریکٹرسارک نیلوکا کدوروگا مووا وفد میں شامل ہیں۔

پرشانتی کرشنامورتی بھی وفد کے دیگرارکان میں شامل ہیں۔ پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری خارجہ محمدسائرس سجاد قاضی کریں گے۔

مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری، سیاحت، ثقافت پربات چیت کی جائےگی، پاک سری لنکا آزاد تجارت کا معاہدہ 20 سال قبل کیا گیا۔

ایف ٹی اے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارت 1 ارب ڈالرتک کی جاسکتی ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ پرپیشرفت کاخواہاں ہے، کولمبو، اسلام آباد براہ راست فضائی رابطے کو بہتر بنانے پربھی بات ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر