Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایکسپو سینٹر میں ایم کیوایم پاکستان کا یوتھ کنونشن

Now Reading:

ایکسپو سینٹر میں ایم کیوایم پاکستان کا یوتھ کنونشن

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے نوجوانوں کے لیے ایکسپو سینٹر کراچی میں یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اس یوتھ کنونشن کا مقصد باہر جانے والے پاکستانی ٹیلنٹ کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 80 فیصد سے زیادہ نوجوان اس کنونشن میں موجود ہیں۔

فاروق ستار نے کہا کہ پاکستان کے نوجوانوں اٹھو، جاگو اور اپنا جائز حق حاصل کرو، آج یہ کنونشن تمہیں محتاجی اورغلامی سے نکالنے کے لیے ہے۔

ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ کراچی پیروں پر کھڑا ہو گیا تو سمجھیں پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہو گیا، آج پاکستان کی سیاست بھی تبدیل ہوگی اورمعیشت بھی تبدیل ہو گی۔

Advertisement

فاروق ستار نے کہا کہ آج ہر شہری کی عزت نفس داؤ پر لگی ہوئی ہے۔

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حصے کا روزگار حاصل کرو، آج اس یوتھ کنونشن میں نوجوان غلامی سے چھٹکارا حاصل کرنے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر