Advertisement
Advertisement
Advertisement

دولت مشترکہ کی جانب سے تعاون پر اُن کے مشکورہیں، اسحاق ڈار

Now Reading:

دولت مشترکہ کی جانب سے تعاون پر اُن کے مشکورہیں، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ

دولت مشترکہ کی جانب سے تعاون پر اُن کے مشکورہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے تعاون پر اُن کے مشکورہیں، ریاستی تعلقات کو برقرار رکھنے میں دولت مشترکہ کا اہم کردارہے۔

اسلام آباد میں دولتِ مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے کہا کہ رکن ممالک میں تنازعات کےحل پردولت مشترکہ کو کرداراداکرناچاہیے، پاکستان کوماحولیاتی تبدیلی سمیت مختلف چیلنجزکاسامناہے۔

وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے کہا کہ 2022 کے سیلاب میں سیکریٹری جنرل کا تعاون اہمیت کاحامل تھا، ریاستی تعلقات کو برقرار رکھنے میں دولت مشترکہ کا اہم کردارہے۔

اسحاق ڈارنے کہا کہ دولت مشترکہ کی جانب سے تعاون پران کے مشکورہیں، دولت مشترکہ تعاون کوفروغ دینے کا اہم پلیٹ فارم ہے،  پاکستان، دولت مشترکہ میں مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ دولت مشترکہ کی جانب سے تعاون پران کے مشکورہیں، دولت مشترکہ کی اقدارمیں پیٹریشیااسکاٹ لینڈ کا کردارلائق تحسین ہے۔ پیٹریشیااسکاٹ لینڈ کادورہ مضبوط تعلقات کاعکاس ہے۔

Advertisement

اسحاق ڈارنے مزید کہا کہ سیکریٹری جنرل پیٹریشیااسکاٹ لینڈکادورےپرخیرمقدم کرتاہوں، پیٹریشیااسکاٹ لینڈنےدولت مشترکہ میں اہم کرداراداکیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر