سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے بولی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2034 کے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کو مبارکباد دی ہے۔
سعودی وزیر کھیل عبدالعزیز بن ترکی بن فیصل اور سعودی فٹ بال فیڈریشن کے صدر یاسر المصحل کی سربراہی میں ایک وفد پیرس میں فیفا حکام کو بولی پیش کرے گا۔
محمد بن فیصل نے سعودی عرب کی حمایت اور دلچسپی پر شاہ سلمان اور ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس امیدواری کے ساتھ ہم غیر معمولی ایڈیشن کی میزبانی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی بار 48 ٹیمیں ایک ملک میں جمع ہوں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
