Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی سی بی کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپ دیں گے

Now Reading:

چیئرمین پی سی بی کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپ دیں گے
چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپ دیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی  کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپ دیں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپ کر صرف انتظامی امور دیکھا کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  انٹرنیشنل  و ڈومیسٹک  کرکٹ سمیت سلیکشن کمیٹی کے تمام معاملات وقار یونس دیکھا کریں گے۔

وقار یونس سلیکشن کمیٹی، ریڈ بال  اور وائیٹ بال کے کوچز کو دیکھیں گے۔

ذرائع  کا مزید کہنا ہے کہ محسن نقوی کرکٹ کے معاملات میں اہم تجربہ کار کرکٹرز کو شامل کرنا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر