Advertisement
Advertisement
Advertisement

خود ساختہ انقلابی، فوج سے کس بات کے مزاکرات چاہتا ہے؟ مریم اورنگزیب

Now Reading:

خود ساختہ انقلابی، فوج سے کس بات کے مزاکرات چاہتا ہے؟ مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب

ماردو، جلادو، غنڈاگردی اورسول نافرمانی کی کالزسےعوام کاپیٹ نہیں بھرتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خود ساختہ انقلابی، فوج سے کس بات کے مزاکرات چاہتا ہے؟ شہدا کے اہل خانہ سے نو مئی کے گناہ کی معافی مانگو۔ 

سینیئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ “معافی نہیں مانگوں گا” خود ساختہ انقلابی منتیں ترلے پہ اتر آیا ہے۔ خود ساختہ انقلابی، فوج سے کس بات کے مزاکرات چاہتا ہے؟

مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ شہدا کے مجسمے توڑ کر، جی ایچ اورائیر بیس پہ حملے کرکے، کور کمانڈرکا گھر جلا کر فوج سے معافی مانگو مذاکرات نہیں۔ شہدا کے اہل خانہ سے نو مئی کے گناہ کی معافی مانگو۔

انھوں نے کہا کہ 9 مئی کا منظم منصوبہ، شہدا کی یادگاروں کی توہین، تنصیبات اور جی ایچ کیو پہ حملہ تنقید نہیں ریاست پہ حملہ ہوتا ہے۔ فاشسٹ کی بات صرف صرف اقتدار کے لئے ہوتی ہے۔ اقتدارکی خاطر آئین توڑنے والا فاشسٹ ہوتا ہے۔

سینئرصوبائی وزیر نے کہا کہ “فاشسٹ” سیاسی مخالف کو اذیت دینے کے لئے قید والد کے سامنے بیٹی کو گرفتار کرتا ہے۔ فاشسٹ وہ ہوتا ہے جس کو “میڈیا پریڈیٹر”، آزادیاں ہڑپ کر جانے والا درندہ قراردیا ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر