Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد اسرائیل نے اپنی فضائی حدود بند کردی

Now Reading:

اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد اسرائیل نے اپنی فضائی حدود بند کردی
اسرائیل

اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد اسرائیل نے اپنی فضائی حدود بند کردی

حماس  کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد اسرائیل نے اپنی فضائی حدود بند کر دی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے دارالحکومت تل ابیب کے قریب واقع  خضرا شہر سے لے کرشمالی علاقوں تک کی فضائی حدود کو پروازوں کےلیے بند کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹز کے مطابق یہ عمل درآمد 24 گھنٹوں کے لیے لاگو ہوگا۔

واضح رہے کہ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ گزشتہ رات تہران میں ہونےو الے قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔

حملے میں اسماعیل ہنیہ کا ایک محافظ بھی شہید ہوا ہے۔

Advertisement

اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برادری میں شرکت  کے لیے تہران گئے تھے۔

حماس کے سربراہ اور ان کے محافظ کو تہران میں ان کی رہائش گاہ کو نشانہ بناکرشہید کیا گیا۔

نو منتخب ایرانی صدر  نے اسماعیل ہنیہ کے قاتلوں سے بدلہ لینے کا اعلان  کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس بزدلانہ حملے کا حساب دیناپڑےگا۔

ایرانی صدر نے کہا کہ ایران اپنی علاقائی سالمیت اور عزت کادفاع کرےگا۔دہشت گردحملہ آوراپنےبزدلانہ اقدام پرپچھتائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر