Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب، چین، یو اے ای سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کیے جانے کا امکان

Now Reading:

سعودی عرب، چین، یو اے ای سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کیے جانے کا امکان
سعودی عرب، چین، یو اے ای سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کیے جانے کا امکان

سعودی عرب، چین، یو اے ای سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کیے جانے کا امکان

سعودی عرب، چین، یو اے ای سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کی درخواست پر جلد یقین دہانی ملنے کا امکان ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا ڈپازٹ موجودہ ٹرم اینڈ کنڈیشن پر رول اوور کرنے کیلئے کوشش جاری ہے، جبکہ وزیر خزانہ نے ایکسٹرنل فنانسنگ ارینجمنٹ کیلئے میٹنگ میں اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ چین نے قرض رول اوور کیلئے 2 فیصد تک مزید  شرح سود میں اضافے اور چینی آئی پی پیز ادائیگیاں کلیئر کرنے کیلئے شیڈول کا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مشکل معاشی صورتحال کے باعث دوست ممالک سے شرح سود نہ بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے، اس کے علاوہ ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ یو اے ای کی جانب سے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ اسٹیٹ بینک میں رکھوائے گئے ہیں۔

ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ یو اے ای کے 2 ارب ڈالر میں سے ایک ارب ڈالر پر 3 فیصد اور ایک ارب ڈالر پر 6.5 فیصد تک شرح سود عائد ہے، اس کے علاوہ رواں مالی سال کیلئے قرض رول اوور پر آئی ایم ایف کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔

Advertisement

وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ تین سے پانچ سال کیلئے میچورٹی ٹائم بڑھانے کیلئے بات جلد فائنل کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر