Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں نے کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، عمران ہاشمی

Now Reading:

میں نے کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، عمران ہاشمی

عمران ہاشمی نے خود سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ میں نے کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں معروف اداکار عمران ہاشمی سے میزبان نے سوال کیا کہ اداکار کیوں پلاسٹک سرجری کرواتے ہیں؟

جواب میں عمران ہاشمی نے کہا کہ آپ ایسے اداکاروں کے نام بتائیں جنہوں نے ایسی سرجری کروائی، جب انہیں راج کمار راؤ کا نام بتایا گیا تو انہوں نے اثبات میں سر ہلادیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے، میرا مطلب ہے کاسمیٹک کا کاروبار، یہ صرف فلم انڈسٹری ہی میں نہیں بلکہ یہ اپنی چیزوں کی بڑی اچھی مارکیٹ کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پوسٹر بوائے یا گرل جیسا نظر آئے، خوبصورت نظر آنا پہچان بن گئی ہے، اور آپ چاہتے کہ اسکے مطابق خود کو ڈھالیں، کیونکہ اسکی وجہ سے پیار ملتا ہے اور آپ اپنے بارے میں اچھا محسوس کرتے ہیں۔

Advertisement

عمران ہاشمی نے مزید کہا کہ جہاں تک کاسمیٹک سرجری کا تعلق ہے تو میں نے کبھی نہیں کروائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر