Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر خیبرپختونخوا کا فاٹا کو وسائل دینے کا مطالبہ

Now Reading:

گورنر خیبرپختونخوا کا فاٹا کو وسائل دینے کا مطالبہ
گورنر خیبرپختونخوا کا فاٹا کو وسائل دینے کا مطالبہ

گورنر خیبرپختونخوا کا فاٹا کو وسائل دینے کا مطالبہ

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ فاٹا کا انضمام تو کرلیا لیکن انہیں اتنے وسائل بھی دیے جائیں۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے جوان شہید ہورہے ہیں، ان کےپاس جدید اسلحہ نہیں جب کہ کے پی پولیس کے پاس فرانزک لیب تک موجود نہیں۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ فاٹا کا انضمام تو کرلیا، انہیں اتنے وسائل بھی دیے جائیں، اسلام آباد جائیں گے اور اپنے صوبے کا حق لیں گے۔ صوبائی بیوروکریسی کو کہنا چاہتا ہوں وقت ایک جیسا نہیں رہتا۔

گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ سب پارلیمنٹرین کے ساتھ تعاون کریں گے، 10 سال کے پی میں آپ کی حکومت تھی تو خزانے کے ساتھ کیا کیا؟ ہم نے پرامن صوبہ آپ کے حوالے کیا تھا۔

انہون نے مزید کہا کہ آپ بھیک بھی مانگتےہیں، بدمعاشی بھی کرتے ہیں، ایسا نہ ہو کہیں آپ پیسوں کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس کو بھی بیچ دیں، سلطان راہی کے ڈائیلاگ مارکرعوامی مسائل حل نہیں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر