Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نے پہلے بھی فلسطین کو امداد بھجی تھی اور امداد بھجوائی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

Now Reading:

پاکستان نے پہلے بھی فلسطین کو امداد بھجی تھی اور امداد بھجوائی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان نے پہلے بھی فلسطین کو امداد بھجی تھی اور امداد بھجوائی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان نے پہلے بھی فلسطین کو امداد بھجی تھی اور امداد بھجوائی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے پہلے بھی فلسطین کو امداد بھجی تھی، اب مزید امداد بھجوائی جائے گی اور زخمیوں کے لیے طبی امداد بھجی جائے گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پارلیمنٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نے پارلمینٹ میں حماس کے سربراہ اسمعیل ہنیہ شہید کی غبانہ نمازجنازہ ادا کی،  یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ ہم اس نیک کام میں شریک ہوئے۔

عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ آج اس میں اچھی بات یہ تھی کے نماز جنازہ میں پی ٹی آئی کے رہنما بھی موجود تھے، اس کے علاوہ آج پارلیمنٹ میں حماس کے سربراہ اسمعیل ہنیہ کی شہادت پر مشترکہ قرارداد بھی پاس ہوئی جو بہت بڑی بات ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان فلسطین کے مظلوم عوام اور طالبہ کو میڈیکل کالجز میں داخلے دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر