Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکیہ بحریہ کے وفد کا ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ

Now Reading:

ترکیہ بحریہ کے وفد کا ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ

ترکیہ کی بحری افواج کے ایک وفد نے ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وفد کی قیادت ترک بحریہ کےچیف آف اسٹاف کر رہے تھے، ترک وفد نے کراچی میں پاک بحریہ کے فیلڈ کمانڈرز سے ملاقاتیں کیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول پیشہ وارانہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

ترک وفد نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، وفد نے بابائے قوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

پاکستان اورترکیہ بحریہ کے جہازوں نے بحری مشق میں حصہ لیا، مشق کے انعقاد سے مشترکہ آپریشنز میں تعاون کو فروغ ملے گا۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ وفد کے دورے سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو تقویت ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر