Advertisement
Advertisement
Advertisement

 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کے خلاف کل یوم استحصال منایا جائے گا، امیر مقام

Now Reading:

 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کے خلاف کل یوم استحصال منایا جائے گا، امیر مقام
امیر مقام

بہت سے لوگ چاہتے تھے کہ آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہو، امیر مقام

امیر مقام نے کہا کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کے خلاف کل یوم استحصال منایا جائے گا۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیرامیرمقام نے حریت رہنماؤں کے ہمراہ نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست جموں وکشمیرکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے، 5 اگست2019 کے بھارتی اقدام کے خلاف کل یوم استحصال منایا جائے گا۔

امیرمقام نے کہاا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرکی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی، بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں غیرقانونی قبضہ کر رکھا ہے۔

وفاقی وزیر سیفران نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرپربھارت کےغیرقانونی قبضے کومسترد کرتےہیں، عالمی ادارے مقبوضہ کشمیرمیں بربریت کو رکوانے میں کردارادا کریں۔

امیرمقام نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے قراردادوں پرعملدرآمد کرائے،

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر