Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسی کے دامن پر سیاہی پھینکنے سے پہلے اپنا دامن دیکھ لیں، اعظم نذیر تارڑ

Now Reading:

کسی کے دامن پر سیاہی پھینکنے سے پہلے اپنا دامن دیکھ لیں، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کسی کے دامن پر سیاہی پھینکنے سے پہلے اپنا دامن دیکھ لیں۔

سینیٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے اظہار خیال می کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے حلقے کھلوانے کیلئے مشن کے طور پر کام کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارے حلقے پر اُنگلی اٹھائیں گے تو ہم اسے کھلوا دیں گے، بانی پی ٹی آئی کی اپنا حلقہ نہ کھولنے کی درخواست کی ہیڈ لائنز لگی تھی۔

وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی ہمیشہ یوٹرن لیتےہیں، 2013 میں ریٹائرڈ سیشن ججز کے ٹریبونل تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ دسمبر 2021 میں اسٹیٹ بینک قانون میں تبدیلی کیلئے بل پیش کیا گیا، ایک ووٹ کی اکثریت سے اسٹیٹ بینک قانون منظور کرایا گیا تھا، کسی کے دامن پر سیاہی پھینکنے سے پہلے اپنا دامن دیکھ لیں۔

Advertisement

شبلی فرازکا دو تہائی اکثریت چھیننے کا دعویٰ غلط ہے، پارلیمنٹ کی قانون سازی کو 16،15 ججز یا غیر منتخب لوگ ختم نہیں کر سکتے۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے51 بل پونے گھنٹے میں منظور کرائے تھے، قانون سازی اور قانون میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر