Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ڈی اے کے اہم ترین شعبوں میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

Now Reading:

سی ڈی اے کے اہم ترین شعبوں میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
سی ڈی اے کے اہم ترین شعبوں میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

سی ڈی اے کے اہم ترین شعبوں میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد: سی ڈی اے کے اہم ترین شعبوں میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔

سی ڈی اے افسران نے اہم دستاویزات ایف آئی اے کو فراہم نہیں کیے ہیں جب کہ سی ڈی اے افسران کے عدم تعاون کے باعث 439 کیسز التواء کا شکار ہیں۔

دستاویزات کے مطابق 2022 سے لے کر اب تک سی ڈی اے کے خلاف 15 ہزار 753 مقدمات رپورٹ ہوئے۔

فنانس ونگ کے خلاف کرپشن کے 15 مقدمات کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے، ایڈمن ونگ کے خلاف 166 مقدمات رپورٹ ہوئے 4 کی تحقیقات مکمل نہ ہوسکی۔

سی ڈی اے انجینرنگ ونگ کے خلاف 8 ہزار 8 سو 94 مقدمات رپورٹ ہوئے، 158 کیسز کی تحقیقات پینڈنگ میں ہے۔

Advertisement

انوائرمنٹ ونگ کے خلاف 3 ہزار 321 مقدمات رپورٹ ہوئے، 101 کیسز نامکمل ہیں جب کہ پلاننگ ونگ کے خلاف 2 ہزار 776 مقدمات رپورٹ ہوئے جن میں سے 130 کیسز التواء کا شکار ہیں۔

علاوہ ازیں اسٹیٹ ونگ کے خلاف 560 مقدمات رپورٹ ہوئے جن میں سے 45 کیسز التواء کا شکار ہیں، ٹیکنالوجی ونگ کے خلاف 21 مقدمات رپورٹ ہوئے جن میں سے ایک کیس التواء کا شکار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر