Advertisement
Advertisement
Advertisement

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کے لیے سونے کے تاج کا اعلان

Now Reading:

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کے لیے سونے کے تاج کا اعلان

جب سے واپس آیا ہوں پوری قوم عزت دے رہی ہے، ارشد ندیم

ترجمان سندھ حکومت ومیئرسکھرنے ارشد ندیم کیلئےسونےکے تاج  کا اعلان کیا ہے۔

سکھر میئر بیریسٹرارسلان اسلام شیخ نے سکھرمیں زیرتعمیراسٹیڈیم کوارشد ندیم کےنام سے منسلک کرنےکا فیصلہ کیا ہے جبکہ انہوں نے ارشدندیم کوسکھرآنے کی دعوت بھی دیدی۔

ارسلان اسلام شیخ نے کہا کہ سکھرآمد پرسکھرکی عوام ارشد ندیم کوسونے کا تاج پہنائےگی۔

ترجمان کے مطابق اس وقت ہرپاکستانی خوش ہے، جبکہ ارشد ندیم نے ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑکرسرفخرسے بلند کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر