Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر معمولی تعاون پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں، وزیراعظم

Now Reading:

غیر معمولی تعاون پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر معمولی تعاون پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین کا وفد 150 کاروباری شخصیات پرمشتمل ہے، بڑی تعداد میں چینی سرمایہ کاروں کی نمائش میں شرکت خوش آئند ہے۔

چین اور پاکستان دوستی کے مضبوط رشتے میں بندھے ہیں، چین پاکستان تعلقات کو مضبوط تجارتی روابط میں تبدیل کرنا ہے، ہم ایک ہزار زرعی گریجویٹس کو ریفریشر کورسز کیلئے چین بھیج رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت زراعت پر مبنی ہے، ملک کی آبادی کا 60 فیصد دیہات پر مشتمل ہے، گزشتہ مالی سال میں زرعی برآمدات 3 ارب ڈالرز رہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ زرعی برآمدات 7 ارب ڈالر تک لے جائیں گے، پاکستان چین کے تجربے سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ خواہش ہے کہ چین کے ساتھ بزنس ٹو بزنس تعلقات مضبوط ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر