Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال کے دوران اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض کی فراہمی

Now Reading:

رواں مالی سال کے دوران اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض کی فراہمی
اسلامک ڈویلپمنٹ بینک

رواں مالی سال کے دوران اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض کی فراہمی

اسلام آباد: رواں مالی سال کے دوران اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض کی فراہمی کی گئی ہے۔

اقتصادی امور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پہلی سہ ماہی کیلئے 10 کروڑ ڈالر رواں ماہ موصول ہوں گے، تیل خریداری کیلئے اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے ادھار رقم کی پہلی قسط موصول ہو گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ تیل خریداری کیلئے اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے آئندہ سہہ ماہی میں 15 کروڑ ڈالر ملیں گے جبکہ رواں مالی سال کی تیسری اور چوتھی سہہ ماہی میں 25 کروڑ ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔

اقتصادی امور ڈویژن کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سعودی عرب سے ادھار تیل خریداری کا معاہدہ ختم ہونے پر سہولت حاصل کی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ مالی سال جون تک اسلامک ڈویلپمنٹ بنک سے 25 کروڑ ڈالر فراہم کیے گئے تھے، تاہم اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے جینیوا ڈونر کانفرنس میں 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کی یقین دہانی ملی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی؛ یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ تاریخ رقم کر گیا
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر