
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی پیش نظر لوگ بے روزگار ہورہے ہیںاور کاروبار بھی بند پڑ گئے ہیں لیکن حکوت ہر صورتحال میں پیش پیش رہتی اور اس ہنگامی صورتحال میں بھی نوجوانوں کے لئے کیرئیر کے مواقع فراہم کرہی ہیں۔
گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے ‘اسٹیٹ بینک آف پاکستان ‘ میں کیرئیر کے نئے مواقع فراہمم کئے جارہے ہیں جس میں کانٹریٹ پر نوجوانوں کے لے اسامیاں مہیا کی گئی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement