Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات نہ ہونے کامعاملہ، الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Now Reading:

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات نہ ہونے کامعاملہ، الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر
الیکشن کمیشن

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات نہ ہونے کامعاملہ، الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات نہ ہونے کے معاملے پرالیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مقامی حکومتوں کی مدت 27 جنوری 2019 کو مکمل ہوئی تھی، کوئٹہ کےعلاوہ صوبے بھرمیں بلدیاتی انتخابات کروائے گئے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق مختلف مقدمات کے باعث ضلع کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں بنایا جاسکا، کمیشن نے ضلع کوئٹہ کی لوکل کونسلزکی حلقہ بندی 11ستمبر 2023 کو مکمل کرلی تھی۔؎

کوئٹہ میں 19 اکتوبر2023 کو بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے دو مقدمات میں شیڈول پرحکم امتنات جاری کیا تھا جو آج تک برقرار ہے۔ ؎

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پٹیشنزپرآخری سماعت 25جولائی 2024 کو مقررتھی۔ الیکشن کمیشن نے کیس کی فوری سماعت کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر