متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی صدر پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد
متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کو یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
وائس پریذیڈنٹ، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم اور نائب صدر، نائب وزیر اعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زید النہیان نے بھی صدر زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
