Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

Now Reading:

کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں
یوم سیاہ

کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کویوم سیاہ کےطورپرمنارہےہیں۔

تفصیلات کے مطابق کشمیری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کےخلاف آج احتجاجی ریلیاں نکالیں گے۔

حریت قیادت کی کال پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے اور بھارت مخالف نعرےدرج اور  کئی مقامات پرپاکستانی پرچم سربلند ہے۔

کشمیرکونسل یورپ  نے ٓج بیلجیم کےبھارتی سفارتخانےکےسامنےاحتجاج کااعلان کیا ہے۔

چیئرمین کشمیرکونسل کا کہنا ہے کہ  عالمی برادری کشمیریوں کوحق خودارادیت دلانےمیں کرداراداکرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر