Advertisement
Advertisement
Advertisement

مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

Now Reading:

مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آؓباد: سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔

سپریم کورٹ کی جانب سے حکمنامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق عدالت میں فریقین نے رضامندی ظاہر کی تھی کہ نیشنل پارک ایریا سے ریسٹورنٹس منتقل کردیں گے۔

حکمنامے کے مطابق مونال ریسٹورنٹ کے مالک لقمان علی افضل نے سپریم کورٹ کے خلاف مہم چلائی کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے ذریعے ملازمین بے روزگار ہوگئے، بادی النظر میں لقمان علی افضل کا عدلیہ مخالف مہم چلانا توہین عدالت ہے۔

عدالت نے لقمان علی افضل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن وزیراعظم نے واپس لے لیا ہے۔

حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیراعظم آفس کی بے توقیری نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم آفس کو دیکھنا چاہیے کہ انہیں دی جانی والی ایڈوائیز پبلک انٹرسٹ کے تحت ہے یا ذاتی مفاد کے تحت، یہ معاملہ حکومت پر چھوڑتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر