Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، ایک دہشتگرد ہلاک

Now Reading:

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، ایک دہشتگرد ہلاک
سی ٹی ڈی

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، ایک دہشتگرد ہلاک

گوجرانوالہ ایمن آبادمیں سی ٹی ڈی اوردہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق  فائرنگ کےتبادلےمیں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ  ہلاک دہشتگردسےاسلحہ،سیفٹی فیوز اور دھماکہ خیزموادبرآمد ہوا ہے۔ ہلاک دہشتگردکی شناخت کیلئے نادرا سے رابطہ کیاجارہاہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ   کالعدم تنظیم کےدہشتگرداہم مقامات پردہشتگردی کامنصوبہ بنارہےتھے۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے مزید کہا کہ  واقعےکامقدمہ درج کرکے فراردہشتگردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن  شروع کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر