Advertisement
Advertisement
Advertisement

منکی پاکس؛ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کے لیے ایئرپورٹ پر ٹیم تعینات

Now Reading:

منکی پاکس؛ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کے لیے ایئرپورٹ پر ٹیم تعینات
منکی پاکس؛ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کے لیے ایئرپورٹ پر ٹیم تعینات

منکی پاکس؛ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کے لیے ایئرپورٹ پر ٹیم تعینات

کراچی: منکی پاکس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کے لیے ایئرپورٹ پر اپنی ٹیم تعینات کردی۔

فوکل پرسن منکی پاکس محکمہ صحت سندھ  ڈاکٹر ظفر مہدی کے مطابق ایڈوائزری کو مدنظر رکھتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ جاری ہے۔

فوکل پرسن منکی پاکس کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر تاحال کوئی مشتبہ منکی پاکس کا کیس رپورٹ نہیں ہوا، ایئرپورٹ پر اسکریننگ کی براہ راست محکمہ صحت سندھ نگرانی کررہا ہے۔

ڈاکٹر ظفر مہدی نے کہا کہ سیکرٹری صحت سندھ  کی ہدایت پر ڈاکٹرز اور دیگر عملہ بھی ایئرپورٹ پر تعینات کردیا گیا ہے، دو ایمبولینسس سمیت 150 سے زائد تشخیصی کٹس عملہ کو فراہم کی گئی ہیں۔

فوکل پرسن منکی پاکس محکمہ صحت سندھ  نے بتایا کہ اگر کسی شخص میں مرض کا شبہ ہوا تو اس کے ٹیسٹ کرنے کے بعد نیپا اسپتال میں قرنطینہ کرنے کی ہدایات ہیں، نیپا اسپتال میں مریضوں کے لیے آئسولیشن وارڈ تیار کرلیا گیا ہے۔

Advertisement

ڈاکٹر ظفر مہدی نے مزید کہا کہ ایئرپورٹ انتظامیہ کو بیرون ملک فلائٹس کو فلائٹ کے بعد ڈس انفیکٹ کرنے کی ہدایت بھی جاری کردی گئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر