Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیارے مصطفیٰ بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں دیا، مریم نواز کا ردعمل

Now Reading:

پیارے مصطفیٰ بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں دیا، مریم نواز کا ردعمل
پیارے مصطفیٰ بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں دیا، مریم نواز کا ردعمل

پیارے مصطفیٰ بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں دیا، مریم نواز کا ردعمل

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مصفطیٰ کمال کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مصفطیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیارے مصطفیٰ بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں دیا بلکہ اپنے عوام کے لیے پیسے دے کرلیا ہے

مریم نواز کہتی ہیں کہ اس کے لیے پنجاب نے اپنے بجٹ سے 45 ارب ادا کیے ہیں، مجھے خوشی ہوگی اگر آپ حکومت سندھ سے بات کریں اور وہ بھی اپنی عوام کو یہ ریلف فراہم کریں، شکریہ۔

یاد رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا طنز کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی پنجاب میں بیٹھ کر پریس کانفرنس کردے اور ایم کیو ایم خاموش رہے یہ ممکن نہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ صرف پنجاب میں بجلی کی قیمتوں کو کم کرنے کا فیصلہ قبول نہیں، اُمید ہے وزیرِ اعظم پورے ملک کے لیے بجلی کی قیمت کم کرنے کا اعلان کریں گے۔

Advertisement

بعدازاں مصطفٰی کمال نے مریم نواز کے جواب میں کیا کہا؟ پڑھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر