Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنڈی ٹیسٹ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

Now Reading:

پنڈی ٹیسٹ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
پنڈی ٹیسٹ

پنڈی ٹیسٹ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان  کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔

گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹاس ایک سیشن کی تاخیر سے ہوا۔ آج 48 اوورز کا کھیل ہوگا اور دن کا اختتام شام 6بجے ہوگا تاہم اوورز مکمل نہ ہوپانے کی صورت میں مزید آدھا گھنٹہ بڑھایا جاسکتا ہے۔

چائے کا وقفہ 4 بج کر 20 منٹ پر ہوگا۔

پاکستان پلیئنگ الیون:

Advertisement

عبداللہ شفیق، صائم ایوب، شان مسعود (کپتان)، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان ، سلمان علی آغا، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، محمد علی، خرم شہزاد

بنگلہ دیش پلیئنگ الیون:

نجم الحسین شانتو (کپتان)، شادمان اسلام، ذاکر حسن، مومن الحق، مشفق الرحیم، شکیب الحسن، لٹن داس ، مہدی حسن میراز، شوریف لاسلام، حسن محمود، ناہید رانا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر