Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی جماعتوں کو گوشوارے جمع کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری

Now Reading:

سیاسی جماعتوں کو گوشوارے جمع کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری
الیکشن کمیشن

طارق فضل چوہدری، خرم نواز اور انجم عقیل خان کی درخواست پر سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی

الیکشن کمیشن نےسیاسی جماعتوں کو 29 اگست 2024 تک مالی سال 2023-24 کے لیے اکاؤنٹس کے مربوط گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق الیکشنزایکٹ 2017 کی دفعہ 210 کے مطابق گوشوارے جمع کرانے کی ضرورت ہے اور  گوشوارے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی طرف سے آڈٹ ہونے اور پارٹی سربراہ کے ذریعے دستخط ہونے ضروری ہیں۔

الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فارم ڈی پرگوشوارے جمع کرائے جائیں گے، جو الیکشن کمیشن کے دفاتر سے مفت دستیاب ہیں۔ فارم میں اوور رائٹنگ قابلِ قبول نہیں، آڈیٹر کا سرٹیفیکیٹ ضروری ہے۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ ہربنک اسٹیٹمنٹ کی کاپی اور بینک ریکنسیلیشن سٹیٹمنٹ بھی مہیا کرنا ہوگا۔ گوشوارے الیکشن کمیشن کے سیکرٹریٹ میں پارٹی عہدیدار کے ذریعے جمع کرائے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر