Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

Now Reading:

امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستانی سفیر

امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

امریکہ میں نئے  پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے  باقاعدہ طور پر اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستانی سفیر نے سفارت خانے میں مصروف دن گزارا اور مختلف شعبہ جات کے سربراہان اور  افسران سے ملاقات  کی ۔

رضوان سعید شیخ کو سفارتی امور کے حوالے سے  تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

پاکستانی سفیر نے امریکہ میں واقع چاروں  پاکستانی قونصلیٹ کے سربراہان سے بھی ملاقات کی۔

رضوان سعید شیخ نے ہمہ جہتی پاک  امریکہ تعلقات کا فروغ، معاشی  و عوامی روابط کی بہتری اور پاکستانی کمیونٹی کی خدمت  کو اولین ترجیح قرار دیا۔

Advertisement

پاکستانی سفیر نے قونصلیٹ کے سربراہان  کو نتائج پر مبنی سفارت کاری کے لئے تمام توانائیاں بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا اہم اقدام: ایس ٹی آر پالیسی پر شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
وزیر اعظم کے ملائیشیا سے واپس آنے کے بعد معاملات طے ہو جائیں گے، خواجہ آصف
وزیر داخلہ سندھ سے محسن نقوی اور شرجیل میمن کی تعزیتی ملاقات
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر