Advertisement
Advertisement
Advertisement

نتھیا گلی میں سیاح فیملی پر حملے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آ گئی

Now Reading:

نتھیا گلی میں سیاح فیملی پر حملے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آ گئی
نتھیا گلی میں سیاح فیملی پر حملہ

نتھیا گلی میں سیاح فیملی پر حملے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آ گئی

نتھیا گلی میں مقامی افراد کی جانب سے سیاح فیملی پر حملے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق نتھیا گلی میں سیاح فیملی پرحملہ مقامی ڈرائیورزاورہوٹل ملازمین نے کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سیاح فیملی کا تعلق پشاور سے بتایا جاتا ہے۔

سیاح فیملی کی گاڑی پرپتھراؤکی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ مقامی افراد کی جانب سے سیاح فیملی کی گاڑی پرپتھراؤاورڈنڈے مارے گئے۔

ہوٹل کے باہر پارکنگ میں ہارن بجانے پرمقامی افراد نے سیاح فیملی پرحملہ کیا۔ ڈی پی اوعمرطفیل نے سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو پر نوٹس لیا۔

شیروان پولیس نے 3 ملزمان حمید، شفقت، رستم کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔ وائرل ویڈیومیں نوجوان پر تشدد بھی کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر