Advertisement
Advertisement
Advertisement

سڈنی میں چاقو سے حملہ، پولیس افسر سمیت 4 افراد زخمی

Now Reading:

سڈنی میں چاقو سے حملہ، پولیس افسر سمیت 4 افراد زخمی

سڈنی میں ایک حملہ آور نے چاقو سے حملہ کر کے پولیس آفیسر سمیت 4 افراد کو زخمی کر دیا۔

یہ واقعہ انگاڈین کے جنوبی مضافاتی علاقے میں ایک کار کے دوسری گاڑی سے ٹکرانے کے بعد سامنے آیا۔

پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ جائے وقوعہ سے فرار ہونے والے ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس حملے میں کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا، یہ واقعہ جنوبی مضافاتی علاقے انگاڈین میں ایک کار اور دوسری گاڑی سے ٹکرانے کے بعد پیش آیا۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈونلڈ فولڈز نے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حملہ آور ایک باکس کٹر سے لیس تھا۔

Advertisement

نیو ساؤتھ ویلز کی ریاستی پولیس کی وزیر یاسمین کیٹلی نے کہا کہ سڈنی میں لوگوں کو خطرہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر