Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کی صحافی کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دلوانے کی ہدایت

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ کی صحافی کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دلوانے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ کی صحافی کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دلوانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں صحافی  کے قتل کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات  کے مطابق  وزیراعلیٰ سندھ  نے صحافی محمد بچل گھنیو کے جاں بحق ہونے  پر افسوس کا اظہار کیا اور آئی جی سندھ کو ہدایت کی قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے سزا دلوائی جائے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ  کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کو مزید مؤثر اور تیز کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہم آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں۔اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر