Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشکل وقت میں سب کو مل کر مستحقین کی مدد کرنا ہوگی، شاہد آفریدی

Now Reading:

مشکل وقت میں سب کو مل کر مستحقین کی مدد کرنا ہوگی، شاہد آفریدی
شاہد آفریدی بھی حکومت مخالت ’لانگ مارچ‘ والوں کے حق میں بول پڑے

شاہد آفریدی بھی حکومت مخالت ’لانگ مارچ‘ والوں کے حق میں بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی   نے لاک ڈاؤن  کے   دوران عوام سے ضرورت مندوں   کے لیے امداد کی اپیل  کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیگ اسپن بالر اور جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی نے عوام سے درخواست کی  ہے کہ لاک ڈاؤن کی صورتحال میں وہ ضرورت مندوں کی مدد کریں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ  مشکل وقت میں سب کو مل کر مستحقین کی مدد کرنا ہوگی۔ یہ نہ سوچیں  کہ حکومت کس کی ہے  یہ دیکھیں کہ ملک کی 80 فیصد آبادی ایسی ہے جو یومیہ کماتی اور کھاتی ہے۔

سابق کپتان نے کہا کہ اتنے لوگوں کی دیکھ بھال کرنا حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔

کورونا وائرس : جوس بٹلر نے اپنی ورلڈ کپ کی شرٹ نیلامی کیلئے پیش کردی

Advertisement

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن ہے جس کی وجہ سے یومیہ اجرت والے افراد شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

ایسے لوگوں کی مدد کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے تو ریلیف فنڈز قائم کردیے گئے ہیں تاہم کئی نجی این جی اوز اور انفراد طور پر بھی لوگ مدد کے لیے آگے آئے ہیں۔

شاہد آفریدی کی این جی او بھی مستقل بنیادوں پر مسٹھقین میں راشن تقسیم کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر