Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی استحکام نہ ہو تو بلوچستان جیسے واقعات ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

Now Reading:

سیاسی استحکام نہ ہو تو بلوچستان جیسے واقعات ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم

سیاسی استحکام نہ ہو تو بلوچستان جیسے واقعات ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام نہ ہو تو بلوچستان جیسے واقعات ہوتے ہیں، ایک تنظیم کھلم کھلادہشت گردی کا اعلان کررہی ہے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملک کے مسائل کاحل نکالیں، آج مینڈیٹ مشکوک ہے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ عوام معاشی مشکلات کا شکارہیں، آئین میں رہتے ہوئے معاملات حل کرنے ہوں گے، آئین میں تمام مسائل کاحل موجود ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایک تنظیم کھلم کھلادہشت گردی کا اعلان کررہی ہے، سیاسی انتشارپیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سیاسی استحکام دینے سے مسائل حل ہوں گے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ سیاسی استحکام نہ ہوتوبلوچستان جیسے واقعات ہوتے ہیں، اپنے مفادات کو دور رکھ کرملک کو استحکام دینے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ کہیں ہم اس طرف نہ چلے جائیں جب ملک میں دھماکے ہوتے تھے، ملک میں ضرورت اتفاق اوراتحاد کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر