Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلہ دیش میں سیلاب متاثرین کےلیے پاکستانی طلبہ کا بڑا عطیہ

Now Reading:

بنگلہ دیش میں سیلاب متاثرین کےلیے پاکستانی طلبہ کا بڑا عطیہ
پاکستانی طلبہ

بنگلہ دیش میں سیلاب متاثرین کےلیے پاکستانی طلبہ کا بڑا عطیہ

بنگلہ دیش میں سیلاب متاثرین کےلیے پاکستانی طلبہ نے بڑا عطیہ دیا۔

پاکستانی طلبہ کی جانب سے بنگلہ دیشی متاثرین سیلاب کے لیے سوا دو لاکھ ٹکا کا عطیہ دیا گیا۔ پاکستانی طلبہ نے بنگلہ دیش میں موجود اپنے ساتھیوں اور پاکستانی شہریوں سے عطیات جمع کیے۔

ڈھاکہ میڈیکل کالج میں پاکستانی طلبہ نے بنگلہ دیشی طلبہ رہنمائوں کو متاثرین سلاب کی امداد کے لیے عطیہ پیش کیا۔

پاکستانی طلبہ نے بنگلہ دیش کے مشیر برائے امور نوجوانان اور کھیل آصف محمود سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بنگلہ دیشی مشیر برائے امور نوجوانان اورکھیل نے پاکستانی طلبہ سے اظہار تشکرکیا۔

بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبہ واحد غیر ملکی طلبہ ہیں جنہوں نے متاثرین سیلاب کے لیے امداد جمع کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کی بنیادرکھنےمیں پولینڈ کا اہم کردار ہے، اسحاق ڈار
آغا سراج درانی کی نشست پر ضمنی انتخاب، پولنگ 14 دسمبر کو ہوگی
سربراہ پاک فضائیہ کی رومانیہ میں اعلیٰ سطحی دفاعی ملاقاتیں، دوطرفہ عسکری تعاون کے فروغ پر اتفاق
وزیرِاعظم کا ملکی صنعت و زراعت کی ترقی کیلئے روشن معیشت بجلی پیکج کا اعلان
محکمہ موسمیات کا جنوب مشرقی بحیرہ عرب پر موجود دباؤ کے متعلق دوسرا الرٹ جاری
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا کے پی ضمنی الیکشن کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر