Advertisement
Advertisement
Advertisement

جرمنی، بس میں 6 افراد کو چاقو سے زخمی کرنے والی خاتون حملہ آور گرفتار

Now Reading:

جرمنی، بس میں 6 افراد کو چاقو سے زخمی کرنے والی خاتون حملہ آور گرفتار

مغربی جرمنی میں بس پر چاقو کے حملے میں چھ افراد کے زخمی ہونے کے بعد پولیس نے ایک 32 سالہ خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ حملے میں زخمی ہونے والوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔

چاقو سے حملہ کولون کے مشرق میں واقع سیگن میں ہوا۔ بس قصبے میں ایک مقامی تہوار کے لئے جا رہی تھی اور شام 7:40 بجے کے قریب جب حملہ کیا گیا تو اس میں کم از کم 40 افراد سوار تھے۔

پولیس اور استغاثہ کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے چھ افراد کی عمریں 16 سے 30 سال کے درمیان ہیں

سیگن میں چاقو سے حملہ اسی ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے شہر سولنگن میں چاقو کے حملے کے ایک ہفتے بعد ہوا، جس میں شام سے تعلق رکھنے والے ایک مشتبہ اسلامی شدت پسند پر تین افراد کو ہلاک اور دیگر آٹھ کو زخمی کرنے کا الزام ہے۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ سیگن سے گرفتار ہونے والی خاتون جرمن شہری تھی جس کا تارکین وطن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر