Advertisement
Advertisement
Advertisement

شرمیلا فاروقی مرغی اور مچھلی میں فرق بھول گئیں

Now Reading:

شرمیلا فاروقی مرغی اور مچھلی میں فرق بھول گئیں
شرمیلا فاروقی مرغی

شرمیلا فاروقی،مچھلی میں سے مرغی نکل رہی،سوشل میڈیا پر مزاق بنو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے بعد ان کا سوشل میڈیا پر بہت مزاق بنایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شرمیلا ویڈیومیں باورچی خانے میں کھانا بناتی نظر آرہی ہے۔

Advertisement

اس ویڈیو کو شیئر کرنے سے قبل انہیں امید ہوگی کہ ان کی یہ ویڈیو پسند کی جائے گی وہیں ہوا کچھ یوں کہ کہ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کی وجہ سے ان کا مزاق بن گیا۔ یاد رہے کہ اس مذاق کی وجہ یہ تھی کہ شرمیکا فاروقی بھول گئیں کہ وہ اپنے باورچی خانے میں مرغی نہیں بلکہ مچھلی بنارہی تھی۔

https://twitter.com/Afsh_9/status/1245673347108737024

ویڈیو میں انہوں نے یہ کہا کہ ’میں نے یہ مرغی لی ہے اور اس کی دم کاٹ دی اور اس کے دو حصے کرلیے ہیں‘۔ ان کے مطابق ’واقعی آخری دور آگیا ہے، مچھلی میں سے مرغی نکل رہی ہے‘۔

انہوں نے اس ویڈیو کو دہائی کی سب سے مزاحیہ ویڈیو قرار دیا۔

https://twitter.com/ZafarZahidCh/status/1245673436149669889

انہوں نے لکھا کہ شرمیلا فاروقی مچھلی اور چکن کے درمیان کہیں کھو گئیں۔

ان کے مطابق اب جلد اس ویڈیو پر میمز بنائی جائیں گی۔ انہوں نے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو میں کی گئی ایک غلطی کا مذاق اڑایا۔ جبکہ ان کے مطابق شرمیلا فاروقی اداکارہ میرا کے مدمقابل آنے کی کوشش کررہی ہیں۔

https://twitter.com/Waniyak0/status/1245643118218637312

واضح رہے شرمیلا فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اس حوالے سے ایک پوسٹ شئیر کی اور لکھا کہ انہیں خوشی ہے کہ اس مشکل وقت میں وہ لوگوں کو ہنسانے کا ذریعہ بنیں۔ انہوں نے اس ویڈیو کو دہائی کی سب سے مزاحیہ ویڈیو قرار دیا۔

https://www.instagram.com/p/B-epSonhXEf/?utm_source=ig_web_copy_link

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر