Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرا ٹیسٹ، تیسرے دن کا اختتام، پاکستان کی 21 رنز کی برتری

Now Reading:

دوسرا ٹیسٹ، تیسرے دن کا اختتام، پاکستان کی 21 رنز کی برتری

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے مجموعی طور پر 21 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔

تیسرے دن کے آغاز پر پاکستان نے بولرز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے صرف 26 رنز پر بنگلہ دیش کی 6 وکٹیں حاصل کر لی تھیں، مگر بعد میں لٹن داس اور مہدی حسن کی ذمہ دارانہ بیٹنگ سے بنگلا دیش میچ میں واپس آ گیا۔

لٹن داس نے شاندار 138 رنز کی اننگ کھیلی جبکہ مہدی حسن 78 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

لٹن داس اور مہدی حسن کے درمیان 165 رنز کی شراکت کی بدولت بنگلا دیش کی ٹیم پہلی اننگ میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ میر حمزہ اور سلمان علی آغا نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

12 رنز کی برتری کے ساتھ پاکستان نے اپنی دوسری اننگ شروع کی مگر 9 رنز پر دو وکٹیں گنوا دیں۔ عبداللہ شفیق 3 اور خرم شہزاد صفر پر پویلین لوٹ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر