Advertisement
Advertisement
Advertisement

یو اے ای حکومت کا یکم ستمبر سے 31 اکتوبر تک ایمنسٹی اسکیم کا اعلان

Now Reading:

یو اے ای حکومت کا یکم ستمبر سے 31 اکتوبر تک ایمنسٹی اسکیم کا اعلان
یو اے ای

یو اے ای حکومت کا یکم ستمبر سے 31 اکتوبر تک ایمنسٹی اسکیم کا اعلان

یو اے ای حکومت  نے یکم ستمبر سے 31 اکتوبر تک ایمنسٹی سکیم کا اعلان کیا ہے۔

پاکستانی سفارت خانہ اور قونصلیٹ جنرل کمیونٹی کی معاونت کے لیے پرعزم، قونصل جنرل آف پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی کے لیے خصوصی ہدایت بھی جاری کردیں۔

ہدایات میں کہا گیا کہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہری اس امر کو یقینی بنائیں کہ وہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کی ایمنسٹی اسکیم سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

سفارت خانے اور قونصلیٹ جنرل نے توسیعی دفتری اوقات اور آؤٹ پاس کی سہولت سمیت مختلف اقدامات کئے ہیں۔

توسیعی دفتری اوقات کے تحت قومی شناختی کارڈز ، پاسپورٹ سیکشنز اور تصدیق کی خدمات اکتوبر 2024 کے آخر تک ہفتہ کے روز کھلی رہیں گی،تاکہ ان درخواست دہندگان کو ایڈجسٹ کیا جا سکے جنہیں اپنے دستاویزات کی تجدید، اپ ڈیٹ یا توثیق کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

سفارت خانہ اور قونصلیٹ جنرل اس عرصے کے دوران پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کی مدد کے لیے پوری طرح پرعزم  ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا اسرائیل ترکیہ پر حملے کی حماقت کرنے والا ہے ؟
یو اے ای نے دبئی ایئرشو 2025 میں اسرائیلی دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یورپی یونین سے بڑا مطالبہ
اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے، حملےکا جواب دینےکا حق محفوظ رکھتےہیں، قطری وزیراعظم
اسرائیل نے دوحہ پر حملے سے متعلق امریکا کو آگاہ کردیا تھا ، ترجمان وائٹ ہائوس
کیا دوحہ حملے میں واشنگٹن معاونت شامل تھی ؟ امریکی حکام کاجواب دینے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر