Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ملک جیلوں میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف

Now Reading:

بیرون ملک جیلوں میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف
پاکستانی قیدی

جیل میں قیدیوں کےپی سی او استعمال سے متعلق اصول و ضوابط جاری

بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات بول نیوز کو موصول ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھرکے 88 ممالک میں 20ہزار پاکستانیوں کا جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بیرون ملک جیلوں میں سزائے موت کے 68 پاکستانی قیدی بھی شامل ہیں ۔قیدیوں کو دہشت گردی ،قتل اور منشیات اسمگلنگ پر سزائے موت سنائی گئی۔

بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی سب سے بڑی تعداد سعودی عرب میں ہے جہاں 10ہزار 432 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں۔

اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں 5ہزار 292، یونان  میں 598، عمان میں 578، ملائیشیا میں 463، چین میں 406، ترکیہ میں 378، بحرین میں 371 اور برطانیہ میں 321  پاکستانی جیلوں میں قیدہیں۔

Advertisement

فرانس میں 186، امریکہ میں 114،اسپین میں 92،جرمنی میں 90،سری لنکا میں 89،افغانستان میں 85،جنوبی افریقہ میں 48  اور عراق میں 40پاکستانی   جیلوں میں قید ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر