Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کی حالت غیر

Now Reading:

پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کی حالت غیر
بلدیاتی نمائندے

پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کی حالت غیر

پشاورمیں بلدیاتی نمائندوں کی ریلی اور احتجاج کے دوران پولیس کی جانب سے شیلنگ کے دوران کئی نمائندوں کی حالت غیر ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اختیارات اور فنڈز بندش کے خلاف پشاورمیں بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریڈزون کی جانب بڑھنے پر پولیس نے احتجاج کرنے والوں پر شیلنگ کردی۔

پولیس کی شیلنگ سے کئی بلدیاتی نمائندوں کی حالت غیر ہوگئی، متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔

بلدیاتی مظاہرین کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال سے صوبائی حکومت بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز نہیں دے رہی، فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے نچلی سطح پر ترقیاتی کام نہیں ہورہے۔

احتجاج کرنے والے بلدیاتی نمائندوں نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پرپولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کی گئی۔ مظاہرین صوبائی اسمبلی سے وزیراعلی ہاؤس جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر