Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردار اختر مینگل کے تحفظات وزیراعظم تک پہنچائیں گے، رانا ثنااللہ

Now Reading:

سردار اختر مینگل کے تحفظات وزیراعظم تک پہنچائیں گے، رانا ثنااللہ
رانا ثنا اللہ

سردار اختر مینگل کے تحفظات وزیراعظم تک پہنچائیں گے، رانا ثنااللہ

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اخترمینگل سے استعفیٰ واپس لینے کے لیے نظرثانی دائرکردی ہے۔ پوری امید ہے ہماری درخواست قبول ہوگی۔

اسلام آباد میں سرداراخترمینگل سے ملاقات کے بعد سینئررہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اخترمینگل نے آئین وقانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حقوق کی بات کی، اخترمینگل نے لوگوں کے مقدمے کو بڑی جرات اوربہادری سے لڑا۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم سب اخترمینگل کی خدمات کو سراہتے ہیں، اخترمینگل سے استعفیٰ واپس لینے کے لیے نظرثانی دائرکردی ہے۔ پوری امید ہے ہماری درخواست قبول ہوگی۔

سینئررہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اخترمینگل کی آوازپارلیمنٹ میں موجود رہنی چاہیے، اخترمینگل قومی لیڈرہیں، ان سے کہا ہے سیاسی صورتحال میں کردارادا کریں، اخترمینگل نے جن تحفظات کا ذکرکیا وہ ہمارے پاس امانت ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ اخترمینگل کے تحفظات متعلقہ لوگوں تک پہنچائیں گے، وزیراعظم سے متعلق بات ان کی خدمت میں پیش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر