Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخواہ میں کریشن کے ریکارڈ قائم ہیں، فیصل کریم کنڈی

Now Reading:

خیبر پختونخواہ میں کریشن کے ریکارڈ قائم ہیں، فیصل کریم کنڈی

کے پی کے اور سندھ کے لوگوں کو ایک دوسرے کی ثقافت سے واقف ہونا لازم ہے، فیصل کنڈی

گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں کریشن کے ریکارڈ قائم ہیں۔

گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے مانسہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان کی بات کو سیکنڈ کرتا ہوں کہ تحریک انصاف والے بانی کو جیل سے باہر نہیں نکالنا چاہتے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے نکلنے کے لئے چیف کے پاؤں پکڑنے کو تیار ہے، پی ٹی آئی کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو مسیحا سمجھنا شروع کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ افسوس ہے تحریک انصاف اپنے صوبائی صدر کے بغیر مولانا صاحب کے ساتھ مذاکرات کرتے ہیں، اگر زرداری صاحب اور بلاول صاحب مولانا صاحب کو گورنر شپ دینا چاہتے ہیں تو میں گورنر شپ قربان کردونگا۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں حکومت دہشت گردوں سے ملی ہوئی ہے امن و امان کی صورتحال خراب ہے، میں دعوے سے کہتا ہوں وزیر اعلیٰ کے پی  اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتا۔

Advertisement

گورنر خیبر پختونخواہ کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام خود بنائے اور اپنے ہی بلدیاتی نمائندوں پر تشدد کیا، اتنے ہم کپڑے نہیں بدلتے جتنے کے پی میں مشیر اور وزیر بدلے جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کے پی میں رانسفر ہوسٹنگ پر پیسے لیئے جارہے ہیں چوروں پر ڈاکوؤں کی کمیٹی بنانا کیا اشارہ دیتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر