Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام اپنی آنکھیں کھلی رکھیں اپنے اصل دشمن کو پہچانیں، عظمیٰ بخاری

Now Reading:

عوام اپنی آنکھیں کھلی رکھیں اپنے اصل دشمن کو پہچانیں، عظمیٰ بخاری
فیک نیوز اور جھوٹے پروپگنڈے کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا، عظمیٰ بخاری

فیک نیوز اور جھوٹے پروپگنڈے کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ عوام اپنی آنکھیں کھلی رکھیں اپنے اصل دشمن کو پہچانیں۔

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پچھلے ایک مہینے سے جلسہ جلسہ کا راگ الاپ رہے ہیں، ان کے پاس جلسے کے لیے فنڈز ہیں نہ بندے ہیں نہ سہولت کاری ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے جلسے، جلوس اور دھرنے ان کا کاروبار ہیں، دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں کنورٹ ہو چکی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جو اداروں کے خلاف آپ لوگوں نے جلسے میں زہر اگلنا ہے وہ روزانہ بیانات اور پریس کانفرنس میں بھی اگل رہے ہیں، فتنہ پارٹی مریم نواز کے بغض اور تعصب کا شکار ہے۔

 عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اب ان کو ہیڈ لائنز میں جگہ بنانے کے لیے بھی مریم نواز کا نام لینا پڑتا ہے، اڈیالہ جیل کے قیدی کا ایجنڈا ملک کو بڑے حادثے سے دوچار کرنا ہے۔

Advertisement

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ شخص جیل سے نکلنے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے، فتنہ پارٹی پنجاب میں انتشار، نفرت اور جلاؤ گراؤ کی ترغیب دے گی تو ریاستی مشینری حرکت میں آئے گی۔

 عظمیٰ بخاری نے کہا کہ  توشہ خانہ اور ملکی خزانے کے چوروں کو اب کچے کے ڈاکوؤں کی بھی فکر ہو رہی ہے، مریم نواز توشہ خانہ کے چوروں کو بھی لگام ڈالیں گی اور کچے کے ڈاکوؤں کو بھی انجام تک پہنچائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘پر اسرائیلی افواج کے حملے کی شدید ترین مذمت
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کا خراج تحسین
فہد ہارون کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں پیش رفت سے آگاہ کیا
فورسز کی بلوچستان میں تابڑ توڑ کارروائیاں، 13 بھارتی اسپانسرڈ دشتگرد واصل جہنم، 2 جوان زخمی
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر