Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ سے آنے والے قافلوں کو بہانوں سے جگہ جگہ روکا گیا، بیرسٹر سیف

Now Reading:

سندھ سے آنے والے قافلوں کو بہانوں سے جگہ جگہ روکا گیا، بیرسٹر سیف
بیرسٹر سیف

سندھ سے آنے والے قافلوں کو بہانوں سے جگہ جگہ روکا گیا، بیرسٹر سیف

اسلام آباد: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سندھ سے آنے والے قافلوں کو بہانوں سے جگہ جگہ روکا گیا ہے۔

بیرسٹر سیف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کے عوام کو جیل میں نظر بند پی ٹی آئی کے اسیروں کو جلسے کی شاندار کامیابی کی مبارکباد دیتا ہوں، ہم جو پیغام اس غاصب حکومت کو دینا چاہتے تھے اس کی حدت ان تک پہنچ چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی عوام اور جمہوریت کی پہچان بن چکے ہیں، ہر سڑک ہر گلی ایک محصور شہر کا منظر بن چکی ہے

مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سندھ سے آنے والے قافلوں کو بہانوں سے جگہ جگہ روکا گیا ہے، ملک کی بڑی شاہراہوں کو بند کردیا گیا، ٹول پلازوں پر پی ٹی آئی کے جلوسوں کو روکا گیا ہے۔

بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں کنٹینروں کا جلسہ عام کیا جارہا ہے، جو کنٹینرز سڑکوں پر پڑے ہیں ان کو عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے ادائیگی کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر