Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی وزیر خارجہ آج برطانیہ کا 2 روزہ دورہ کریں گے

Now Reading:

امریکی وزیر خارجہ آج برطانیہ کا 2 روزہ دورہ کریں گے
امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ آج برطانیہ کا 2 روزہ دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن آج برطانیہ کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقات کریں گے۔

 ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور روس یوکرین جنگ میں روس کے خلاف یوکرین کی حمایت کے لیے اجتماعی کوششوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اس دورے کے دوران انٹونی بلنکن امریکہ اور برطانیہ کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا آغاز کریں گے۔

یاد رہے کہ  گزشتہ ہفتے برطانیہ نے فلسطین کے خلاف جاری جنگ میں اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے سے منع کر دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر