Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

Now Reading:

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔

دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ نے اپنے مؤقف میں کہا کہ عدالت کے حکم کے مطابق اسحاق ڈار کو درخواست میں فریق بنا رہے ہیں، اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا جائے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ پرویز الہیٰ کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن اور اسکے خلاف عدالتی فیصلہ کہاں ہے؟ جس پر وکیل نے بتایا کہ کابینہ ڈویژن کو گزٹ نوٹیفکیشن کے لئے لکھا ہے، دستاویز ملتے ہی عدالت میں پیش کردی جائے گی۔

 چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ دستاویز سے قبل عدالت نوٹس جاری نہیں کرے گی، پہلے عدالت کو مطمئن کریں پھر آگے کارروائی بڑھائیں گے۔

Advertisement

بعدازاں عدالت نے درخواست کی مزید سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سپریم کورٹ؛ جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر