Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی تمباکو کی دنیا بھر میں مانگ، برآمدات میں تاریخی اضافہ

Now Reading:

پاکستانی تمباکو کی دنیا بھر میں مانگ، برآمدات میں تاریخی اضافہ
پاکستانی تمباکو کی دنیا بھر میں مانگ، برآمدات میں تاریخی اضافہ

پاکستانی تمباکو کی دنیا بھر میں مانگ، برآمدات میں تاریخی اضافہ

پاکستانی تمباکو کی دنیا میں مانگ بڑھ گئی، جس کے بعد برآمدات میں تاریخی اضافہ ہوگیا ہے۔

سرکاری دستاویز کے مطابق تمباکو کی برآمدات میں 538 فیصد کا سالانہ اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، جبکہ اگست میں 4 ہزار 651 ٹن تمباکو بیرون ممالک ایکسپورٹ کیا گیا۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ 4651 ٹن تمباکو برآمدات سے ایک کروڑ 95 لاکھ ڈالر سے زائد زرمبادلہ آیا، جبکہ گزشتہ سال اگست میں پاکستان نے 1255 ٹن تمباکو ایکسپورٹ کیا تھا۔

 دستاویز کے مطابق گزشتہ سال اگست میں تمباکو کی برآمدات 30 لاکھ 66 ہزار ڈالر تھیں، جولائی کی نسبت اگست میں تمباکو کی برآمدات میں ماہانہ 4225 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ جولائی میں 180 میٹرک ٹن تمباکو ایکسپورٹ کیا گیا تھا۔

سرکاری دستاویز میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال پہلے 2 ماہ میں بھی تمباکو کی برآمدات میں 291 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ جولائی اگست میں تمباکو کی مجموعی برآمدات 2 کروڑ ڈالر سے زائد ریکارڈ ہوئی ہے، گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں تمباکو برآمدات 51 لاکھ ڈالر سے زائد تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر